پارٹیاں بدلنے والے ایم ایل ایز کو کریمنل کیسس کا سامنا کرنا چاہئے: سمباشیوا راؤ

حیدرآباد: سی پی آئی لیڈر اور ، ایم ایل اے کُنمنینی سمباشیوا راؤ نے کہا کہ ایسے ایم ایل اے کے خلاف فوجداری مقدمات درج کیے جانے چاہئیں جنہوں نے استعفیٰ دیے بغیر پارٹیاں تبدیل کیں ہیں۔

پیر کے روز میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سمباشیوا راؤ نے کہا کہ ایم ایل اے یا ایم پی منتخب ہونے کے بعد کسی دوسری پارٹی میں چلے جانا عوام کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے۔

انہوں نے اسمبلی کے اسپیکر گڈم پرساد کمار پر بھی زور دیا کہ وہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق فوری کارروائی کریں اور منحرف ایم ایل اے کو نااہل قرار دیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

نندی پاڈو بائی پاس روڈ پر دودھ کا ٹینکر الٹ گیا۔

Read Next

وجئے واڑہ میں سیلاب متاثرین کے پانی،خوراک مانگنے پر وی آر او نے کیا حملہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular