پارٹیاں بدلنے والے ایم ایل ایز کو کریمنل کیسس کا سامنا کرنا چاہئے: سمباشیوا راؤ

حیدرآباد: سی پی آئی لیڈر اور ، ایم ایل اے کُنمنینی سمباشیوا راؤ نے کہا کہ ایسے ایم ایل اے کے خلاف فوجداری مقدمات درج کیے جانے چاہئیں جنہوں نے استعفیٰ دیے بغیر پارٹیاں تبدیل