ممبئی ایئرپورٹ پر سونے کی بڑی مقدار ضبط کی گئی ہے۔ حکام نے 2.52 کروڑ روپے مالیت کا 4.40 کلو سونا، 10 آئی فون ضبط کیے گئے۔
لگیچ پیاگ میں چھپا کر منتقل کرنے کی کوشش کی گئی جس کو ضبط کرلیا گیا اور سات افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ اور تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔