گناورم ایرپورٹ پر کہرکے باعث طیاروں کی لینڈنگ میں مشکلات

گناورم ایرپورٹ پر کہرکے باعث طیاروں کی لینڈنگ میں مشکلات پیش آئیں۔ جمعرات کی صبح ایرپورٹ کے گردونواح میں شدید کہرکے باعث لینڈنگ ممکن نہیں ہو سکی۔

جس کے نتیجہ میں حیدرآباداورچینئی سے گناورم چلائے گئے دو طیاروں نے ہوامیں چکرلگائے۔اس صورتحال کے برقرار رہنے پر انڈیگو سروس کو حیدرآباد واپس طلب کرلیاگیا۔ تھوڑی دیر بعدکہر کی صورتحال میں کمی کے بعد ایئرپورٹ حکام نے چنئی کے طیارہ کو ایرپورٹ پر اترنے کی اجازت دی۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ:شادی سے تین دن پہلے بجلی کا جھٹکہ لگنے سے دلہے کی موت ،شادی کے گھر میں ماتم

Read Next

آندھراپردیش کے ضلع گنٹور میں شادی شدہ خاتون کا قتل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular