اے پی:آٹو اور کار کی ٹکر۔ آٹو شعلہ پوش ،3 افراد زندہ جل کرہلاک

ضلع پرکاشم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 3 افراد زندہ جھلس کرہلاک ہوگئے اورمزید تین افراد شدید طورپرزخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ضلع کے پوسال پاڈوکے قریب پیش آیا۔

آٹو اورکار میں تصادم ہوگیااورآٹو شعلہ پوش ہوگیا۔اس حادثہ کے نتیجہ میں آٹو میں سواردوافرادزندہ جھلس کرہلاک ہوگئے اورایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔اس حادثہ میں شدید زخمی کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔ سڑک حادثہ ضلع پرکاشم کے امراوتی اننت پور ایکس پریس وے پر کل رات پیش آیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد: دوسری کمپنی میں ملازمت کرنے پرسابق ملازمین کی پٹائی، 8افراد گرفتار

Read Next

تلنگانہ : می سیوا سنٹر سے چارلاکھ روپئے کی چوری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular