اے پی:آٹو اور کار کی ٹکر۔ آٹو شعلہ پوش ،3 افراد زندہ جل کرہلاک

ضلع پرکاشم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 3 افراد زندہ جھلس کرہلاک ہوگئے اورمزید تین افراد شدید طورپرزخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ضلع کے پوسال پاڈوکے قریب پیش آیا۔ آٹو اورکار میں تصادم ہوگیااورآٹو شعلہ