بھوگی کے موقع پر اے پی کے وزیر امباٹی رام بابو کا رقص

اے پی۔ ضلع پلناڈوکے ستن پلی میں منعقدہ بھوگی کی تقریب کے موقع پرریاستی وزیر امباٹی رام بابو نے رقص کیا جس کی ویڈیوسوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔

اس ویڈیو میں دکھایاگیا ہے کہ وزیرموصوف بھوگی الاو کے قریب خواتین کے ساتھ رقص کررہے ہیں۔انہوں نے ریاست کے عوام کو بھوگی اور سنکرانتی کی مبارکباد بھی پیش کی۔

Vinkmag ad

Read Previous

اے پی:ضلع این ٹی آرمیں کہر کی گھنی چادر

Read Next

حیدرآباد:سائیکل پر زوماٹوڈیلیوری بوائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular