وزیراعظم نریندر مودی کے لئے اندھرا پردیش کے دورہ کو قطعیت

وزیراعظم نریندر مودی کے لئے اندھرا پردیش کے دورہ کو قطعیت دے دی گئی ہے۔ مودی 15 اور 17 تاریخ کو انتخابی مہم میں حصہ لیں گے۔اس مہینے کی 15 تاریخ کو وشاکھاپٹنم میں وزیر اعظم مودی کا روڈ شو ہوگا۔

بی جے پی-ٹی ڈی پی-جناسینا کی مشترکہ میٹنگ 17 تاریخ کو چلکاراو پیٹ میں ہوگی۔ وزیر اعظم مودی اس اجلاس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ 2014 کی انتخابی مہم کے بعد وزیر اعظم مودی، چندرا بابو اور پون کلیان ایک ہی اسٹیج پر ہونگے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلگوریاستوں میں لوک سبھا کی زیادہ نشستوں پر کامیابی کا نشانہ۔مودی کا تلنگانہ اوراے پی کادورہ

Read Next

وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے کیا مہلا شکتی پالیسی کی رسم اجرا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular