منشیات کی اسمگلنگ۔ بیرون ملک خاتون کو دس سال جیل کی سزا

منشیات منتقل کرنے والی ایک خاتون کو شہر کی ایک عدالت نے 10 سال قید با مشقت کی سزا سنائی اور جرمانہ عائد کیا۔

ڈائریکٹر آف ریو انٹیلیجنس کے حکام نے جولائی 2021 میں شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر زمبیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے سامان سے 3200 گرام ہیروئن برآمد کر لی تھی جس کی مالیت 20 کروڑ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔

یہ مقدمہ رنگا ریڈی ضلع کی ایک عدالت میں زیر سماعت تھا جج عدالت نے مجرم خاتون کو 10 سال قید با مشقت کی سزا سنائی اور 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد میں قتل کی ایک اور واردات

Read Next

حیدرآباد کے نئے کمشنرپولیس سرینواس ریڈی نے عہدہ سنبھالا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular