حیدرآباد میں قتل کی ایک اور واردات

حیدرآباد: شہر کے مضافی علاقہ بورم پیٹ میں قتل کی واردات پیش آئی۔ تفصیلات کے مطابق 35 سالہ شرن اپا، اندرا ماں کالونی میں اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ رہا کرتا تھا۔ وہ بار اینڈ ریسٹورنٹ کا ملازم بتایا گیا ہے۔

منگل کی صبح وہ کسی کام کے بہانے گھر سے روانہ ہوا اور واپس نہیں لوٹا۔ شام میں اس کی نعش اسی علاقے میں جھاڑیوں سے خون میں لت پت دستیاب ہوئی، اس کے جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے۔دنڈیگل پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ تحقیقات جاری ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

چائیلڈ پورنو گرافی میں حیدرآباد سر فہرست

Read Next

منشیات کی اسمگلنگ۔ بیرون ملک خاتون کو دس سال جیل کی سزا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular