ہندوستانی بحریہ کے کمانڈوز اغوا شدہ جہاز میں داخل،21 افراد کو بچالیا گیا

لائبیریا کے جھنڈے والے جہاز
(MV LILA NORFOLK)
کو جمعرات کی شام بحر ہند میں ہائی جیک کر لیا گیا۔ یہ جان کر ہندوستانی بحریہ نے جنگی جہاز آئی این ایس چنئی کو تعینات کر دیا۔
حکام نے بتایا کہ ہائی جیکروں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے خبردار کیا گیا تھا۔ نیوی کے کمانڈوز اغوا کنندگان کو چھڑانے کے لیے ہائی جیک کیے گئے جہاز میں داخل ہوئے اور ان میں سے کچھ کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

ہائی جیک کا واقعہ برطانیہ کی میری ٹائم ایجنسی کو ایک پیغام بھیجے جانے کے بعد سامنے آیا کہ جمعرات کی شام نامعلوم مسلح افراد غیر قانونی طور پر جہاز میں داخل ہوئے تھے۔ اس وقت جہاز کے عملے کے 21ارکان محفوظ ہیں۔ اور انھیں ریسکیو کیا گیا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

102 آئی فونس خرید کر شہر کے تاجر کو دھوکہ۔ ملزم گرفتار

Read Next

ٹی ایس پی ایس سی، کو، یو پی ایس سی طرز پر تشکیل دینے کیلئے تعاون طلب یونین پبلک کمیشن کے چیئرمین سے تلنگانہ سی ایم کی ملاقات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular