تلنگانہ میں آئندہ حکمت عملی کا تعین ہائی کمان کرے گی:شیوکمار

کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں کانگریس پارٹی کی کامیابی کے پیش نظر پارٹی ہائی کمان آگے کی حکمت عملی کا تعین کرے گی۔
جب میڈیا کے نمائندوں نے ان سے پوچھا کہ وہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو اور ان کے فرزند تارک راما راو سے کیا کہنا چاہتے ہیں تو انہوں نے اس سوال کو ٹال دیا۔ا ن کا کہنا تھا تلنگانہ کے عوام پہلے ہی اپنا جواب دے چکے ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ میں کانگریس کی کامیابی پر گاندھی بھون میں جشن

Read Next

تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے کھولا کھاتہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular