تلنگانہ کے ضلع میدک میں درجہ حرارت14ڈگری درج

ضلع میدک میں اقل ترین درجہ حرارت 14ڈگری سلسیس اتوار اور پیر کی درمیانی شب درج کیاگیا۔محکمہ موسمیات نے یہ بات بتائی۔اس نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ آئندہ سات دنوں تک امکان ہے کہ تلنگانہ میں موسم خشک رہے گا

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ:بی جے پی نے لوک سبھاانتخابات کے پیش نظر انچارجس کا اعلان کیا

Read Next

بلقیس بانوکیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کا خیر مقدم _ عدلیہ دیگر معاملات میں بھی عدل وانصاف کو یقینی بنائے : یونائٹیڈ مسلم فورم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular