تلنگانہ کے ضلع میدک میں درجہ حرارت14ڈگری درج

ضلع میدک میں اقل ترین درجہ حرارت 14ڈگری سلسیس اتوار اور پیر کی درمیانی شب درج کیاگیا۔محکمہ موسمیات نے یہ بات بتائی۔اس نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ آئندہ سات دنوں تک امکان ہے کہ