سال 2022 کیلئے اسٹارٹ اپ رینکنگ میں تلنگانہ سرفہرست۔ کے ٹی آر نے نیتی آیوگ سے کیا اظہار تشکر

تلنگانہ کو اسٹارٹ اپ رینکنگ میں سال 2022 کے لئے ٹاپ پرفارمر کا ایوارڈ مرکزی وزیر پیوش گوئیل کے ہاتھوں دیا گیا۔کے ٹی آر نے مختلف ٹیوٹ کرتے ہوئے نیتی ایوگ سے اظہار تشکر کیا کہ اس نے‌ جو رپورٹ دی ہے اس میں واضح طور کہا گیا ہے کہ گذشتہ دس سالوں میں تلنگانہ میں کس طرح کے کام ہوئے ہیں۔ خاص طور پر غربت کو کم کرنے کے لئے کام ہوا ہے۔

واضح رہےکہ کانگریس حکومت بی آر ایس پر گزشتہ دس سالوں میں کچھ نہیں کرنےکا الزام لگارہی ہے۔ جبکہ مرکزی حکومت کے ادارے نیتی آیوگ نے اسٹارٹ اپ رینکنگ میں تلنگانہ کو سر فہرست کا ایوارڈ دیا ہے۔ کے ٹی آر نے اپنی ٹیوٹ پر اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

کانگریس حکومت سرسلہ میں ہینڈلوم انڈسٹری کو بحران سے بچانے کیلئے کرے اقدامات: کے ٹی آر

Read Next

تلنگانہ کے ضلع میدک میں 3000پام کے درختوں کو آگ لگ گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular