سال 2022 کیلئے اسٹارٹ اپ رینکنگ میں تلنگانہ سرفہرست۔ کے ٹی آر نے نیتی آیوگ سے کیا اظہار تشکر
تلنگانہ کو اسٹارٹ اپ رینکنگ میں سال 2022 کے لئے ٹاپ پرفارمر کا ایوارڈ مرکزی وزیر پیوش گوئیل کے ہاتھوں دیا گیا۔کے ٹی آر نے مختلف ٹیوٹ کرتے ہوئے نیتی ایوگ سے اظہار تشکر کیا