ڈی سرینواس کو تلنگانہ کے وزرا کا خراج

متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیر و کانگریس کے سینئر لیڈرڈی سرینواس کی موت پر کئی سیاسی لیڈروں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

تلنگانہ کے وزیر پونم پربھاکر، سینئر کانگریس لیڈر وی ہنمنت راواور سابق اسپیکر پوچارم سرینواس ریڈی نے حیدرآباد کے بنجارہ ہلز میں ان کی قیامگاہ پہنچ کر انہیں بھرپورخراج عقیدت پیش کیا۔

دوسری طر ف ریاستی وزرا ناگیشور راؤ، سیتکا، پی سرینواس ریڈی اور جوپلی کرشنا راؤ نے آنجہانی لیڈر کے ارکان خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

کے سی آر اور کے ٹی آر نے ڈی سرینواس کو پیش کیا خراج عقیدت

Read Next

عادل آباد کے سابق رکن پارلیمنٹ اور بی جے پی لیڈر رمیش راٹھوڈ کا انتقال

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular