تلنگانہ ڈی ایس سی نوٹفکیشن منسوخ۔بہت جلد میگا ڈی ایس سی

حیدرآباد ۔ کانگریس حکومت نے بی آرایس حکومت کی طرف سے جاری کردہ ڈی ایس سی نوٹیفکیشن کو منسوخ کر دیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے 5089 اساتذہ کی جائیدادوں پرتقررات کرنے کے لیے ستمبر میں جاری کردہ نوٹیفکیشن منسوخ کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

مزید پوسٹوں کے ساتھ جلد ہی ایک نیا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ محکمہ تعلیم نے واضح کیا ہے کہ جو لوگ پہلے درخواست دے چکے ہیں انہیں دوبارہ درخواست داخل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

چیف منسٹرہماچل پردیش کا مستعفیٰ ہونے کی خبروں پر رد عمل

Read Next

حیدرآباد میں ماں بیٹے کی خودکشی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular