تلنگانہ کے نائب وزیراعلی ملوبھٹی وکرمارکا کی سالگرہ تقریب

تلنگانہ کے نائب وزیراعلی ملوبھٹی وکرمارکا کی سالگرہ کی تقریب پرجا بھون میں منعقد کی گئی۔ریاست بھر سے ارکان اسمبلی، کارپوریشنس کے صدورنشین،عوامی نمائندوں اور کانگریس کے لیڈروں نے پرجا بھون پہنچ کر ان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔

قبل ازیں ملوبھٹی وکرامارکا نے اپنے ارکان خاندان کے ساتھ پرجا بھون کی مندر میں خصوصی پوجا کی۔ پجاریوں نے ان کو آشیرواد دیا۔ بھٹی وکرامارکا نے اپنے ارکان خاندان کی موجودگی میں 50 کلو کا کیک کاٹا۔

Vinkmag ad

Read Previous

بیٹی کی محبت کی شادی، لڑکی کے والدین نے سڑک پر دیوار تعمیر کردی

Read Next

تلنگانہ ، آئی اے ایس آفیسر کو منشیات کے خلاف لڑائی میں نمایاں خدمات پر قومی ایوارڈ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular