تلنگانہ کے نائب وزیراعلی ملوبھٹی وکرمارکا کی سالگرہ تقریب
تلنگانہ کے نائب وزیراعلی ملوبھٹی وکرمارکا کی سالگرہ کی تقریب پرجا بھون میں منعقد کی گئی۔ریاست بھر سے ارکان اسمبلی، کارپوریشنس کے صدورنشین،عوامی نمائندوں اور کانگریس کے لیڈروں نے پرجا بھون پہنچ کر ان کو