سرینواس گوڑ کی سیکورٹی پٹیشن پر ہائی کورٹ میں سماعت

سابق ریاستی وزیر اور بی آر ایس لیڈر سرینواس گوڑ کی جانب سے گن مین فاہم‌کرنے کی خواہش کرتے ہوئے عدالت میں داخل کی درخواست پر ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔

سرینواس گوڑ نے ہائی کورٹ سے رجوع ہوتے ہوئے درخواست کی تھی کہ انہیں فور پلس فور سیکیورٹی فراہم کی جائے کیونکہ ان کی جان کو خطرہ لا حق ہے، عدالت نے کہا کہ ہر ایک کو سیکورٹی فراہم کرنا ممکن نہیں ہے، عدالت نے سرینواس گوڑ کو گن‌ مینوں کی ضرورت ہے یا نہیں اس معاملے کی جانکاری دینے کی ڈی جی پی کو ہدایت دی۔

اس سلسلے میں جوابی حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، اس مقدمہ کی آئندہ سماعت 19 مارچ کو ہوگی۔

Vinkmag ad

Read Previous

لوک سبھا انتخابات کیلئے تلنگانہ میں بی آر ایس اور بی ایس پی کا اتحاد

Read Next

حیدرآباد، ایم ایم پہاڑی میں نوجوان کا بے دردی سے قتل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular