نامزد وزیراعلی تلنگانہ کی رہائش گاہ کے قریب سیکوریٹی کے انتظامات

پولیس نے تلنگانہ کے نامزد وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کی حیدرآباد میں واقع رہائش گاہ پر سخت سیکوریٹی انتظامات کیے ہیں۔ رہائش گاہ سے 200 میٹر کے فاصلے پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں اور مختلف پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔

انٹلی جنس پولیس پہلے ہی ریونت ریڈی کی رہائش گاہ کے آس پاس کے علاقوں کا جائزہ لے چکی ہے۔ ریونت ریڈی کل صبح اپنے جوبلی ہلز گھر سے ایل بی اسٹیڈیم میں حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اسی دوران بلدیہ کے عہدیداروں نے ان کے گھر کو جانے والے راستوں کی صفائی اور ان کو بہتر بنانے کا کام کیا ہے

Vinkmag ad

Read Previous

ریونت ریڈی کے رشتہ داروں نے جشن منایا

Read Next

ریونت ریڈی نے دہلی میں کھرگے، سونیا، گاندھی سے کی ملاقات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular