نامزد وزیراعلی تلنگانہ کی رہائش گاہ کے قریب سیکوریٹی کے انتظامات
پولیس نے تلنگانہ کے نامزد وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کی حیدرآباد میں واقع رہائش گاہ پر سخت سیکوریٹی انتظامات کیے ہیں۔ رہائش گاہ سے 200 میٹر کے فاصلے پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں