پارٹی تبدیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں:سبیتااندراریڈی

تلنگانہ کی سابق وزیر و بی آرایس لیڈر پی سبیتااندراریڈی نے پارٹی کی تبدیلی سے متعلق اطلاعات کو افواہیں قراردیا۔انہوں نے سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر جاری ان خبروں کی مذمت کرتے ہوئے ان کو غیر درست قراردیا۔

سبیتا اندارا ریڈی نے کہا کہ سابق وزیراعلی و بی آرایس کے سربراہ کے چندرشیکھرراو نے انہیں پارٹی میں مناسب عہدہ دیا ہے۔ وہ پارٹی بدلنے کا کوئی خیال نہیں رکھتیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآبا: پی وی این آر ایکسپریس وے کے قریب سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

Read Next

گھر سے لاپتہ سب انسپکٹر نے کی خودکشی کی کوشش

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular