پارٹی تبدیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں:سبیتااندراریڈی

تلنگانہ کی سابق وزیر و بی آرایس لیڈر پی سبیتااندراریڈی نے پارٹی کی تبدیلی سے متعلق اطلاعات کو افواہیں قراردیا۔انہوں نے سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر جاری ان خبروں کی مذمت کرتے ہوئے