ریونت ریڈی بیرون ملک دورے کے بعد حیدرآباد واپس

حیدرآباد:تلنگانہ چیف منسٹر اے ریونت ریڈی سرمایہ کاروں  کو راغب کرنے کے مقصد سے امریکہ اور جنوبی کوریا کے کامیاب دورے کے بعد حیدرآباد واپس آگئے ہیں۔

 

شمش آباد ہوائی اڈے پر کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ، ایم ایل ایز اور پارٹی کارکنوں نے  سی ایم ریونت ریڈی کا  کا شاندار استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ کا غیر ملکی دورہ، جس میں سرمایہ کاری کو محفوظ بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی تھی، کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

وزیراعلیٰٰ امریکہ اور ساوتھ کوریا کا دورہ کرکے تلنگانہ میں سرمایہ کاری کے لئے ترغیب دی۔ا ور سرمایہ کاروں کو حکومت کی جانب سے دی جانے والی مختلف سہولتوں کا ذکر کیا۔

Revanth Reddy ,CM returns to Hyderabad ,after foreign tour , US ,S Korea ,Telangana

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد ریجنل رنگ روڈ اراضی کا حصول ستمبر تک مکمل کیا جائے گا: چیف سکریٹری

Read Next

اڈانی معاملے پر احتجاج، کانگریس کا “دوہرے معیار”۔ کے ٹی آر کا الزام لگایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular