ریونت ریڈی بیرون ملک دورے کے بعد حیدرآباد واپس

حیدرآباد:تلنگانہ چیف منسٹر اے ریونت ریڈی سرمایہ کاروں  کو راغب کرنے کے مقصد سے امریکہ اور جنوبی کوریا کے کامیاب دورے کے بعد حیدرآباد واپس آگئے ہیں۔   شمش آباد ہوائی اڈے پر کانگریس کے