تلنگانہ:شمس آباد میں تیندوے کی تلاش

تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے شمس آباد میں محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کی جانب سے تیندوے کی تلاش جاری ہے۔

 

محکمہ جنگلات کے عہدیدار شمس آباد کے گھانسی میاں گوڑہ میں اس جنگلی جانور کی تلاش کررہے ہیں جس کے لئے ٹریپ کیمرہ لگائے گئے ہیں اور پنجرے بھی رکھے گئے ہیں۔اس تیندوے کی موجودگی کے سبب مقامی عوام میں خوف پایاجاتا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

ریورس لینے کے دوران کار بے قابو ہو کر تالاب میں جا گری، ایک شخص کی موت

Read Next

تلنگانہ:جونیئر ڈاکٹرس ہڑتال سے عارضی طور پر دستبردار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular