حیدرآباد میں این آئی اے کے چھاپے،ویریشم کے ایڈیٹر کے مکان کی لاشی

حیدرآباد میں این آئی اے کے عہدیداروں نے سینئر صحافی وویدھم میگزین کے ایڈیٹر این وینوگوپال کے مکان کی تلاشی لی۔قومی جانچ ایجنسی کی جانب سے یہ دھاوے ماونوازوں کے ساتھ ان کے تعلقات کے الزامات پر مارے گئے ہیں۔

وینوگوپال، انقلابی مصنف وراوراراو کے داماد ہیں۔قومی جانچ ایجنسی کے عہدیدار، ایل بی نگر علاقہ میں روی شرما کے گھر کی تلاشی بھی لے رہے ہیں۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی پچھلے کچھ عرصہ سے ان افرادکے مکانات کی تلاشی لے رہی ہے جن کے ماؤنوازوں سے تعلقات ہیں۔ اس کے ایک حصہ کے طور پر، این آئی اے کے عہدیداروں نے یہ کارروائی کی۔

Vinkmag ad

Read Previous

اتراکھنڈ اسمبلی میں یکساں سول کوڈ بل منظور

Read Next

حیدرآباد:بی جے پی لیڈر کے قتل کا بے دردی سے قتل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular