حیدرآباد میں بہنوئی کے ہاتھوں نسبتی برادر کا قتل

حیدرآباد کے پرانے شہر میں بہنوئی کے ہاتھوں برادر نسبتی کے قتل کی واردات پیش آئی۔ قتل کی واردات بنڈلہ گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں دن دہاڑے پیش آئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والا محمد پپو اور اس کا نسبتی برادر 40 سالہ تصور علی بنڈلا گوڑہ نوری نگر میں رہتے ہوئے کٹنگ شاپ چلایا کرتے تھے۔

آج ان کے درمیان ورکرس کے مسئلہ پر جھگڑا ہوا جس کے بعد پپو نے چاقو سے اپنے بہنوئی تصور علی پر حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں اس کی موت ہو گئی۔ پولیس نے اس معاملہ میں پپو کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے چھان گئیں شروع کر دی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن پر وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کا جائزہ اجلاس

Read Next

چائیلڈ پورنو گرافی میں حیدرآباد سر فہرست

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular