حیدرآباد میں بہنوئی کے ہاتھوں نسبتی برادر کا قتل

حیدرآباد کے پرانے شہر میں بہنوئی کے ہاتھوں برادر نسبتی کے قتل کی واردات پیش آئی۔ قتل کی واردات بنڈلہ گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں دن دہاڑے پیش آئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ریاست