حیدرآباد: وزنی پتھر ڈال کر ایک نامعلوم شخص کا قطب اللہ پور میں قتل

حیدرآباد: جیڈی میٹلا پولیس اسٹیشن حدود میں قطب اللہ پور کے ویران علاقے میں ایک نامعلوم شخص کا سر پر وزنی پتھر دال کرقتل کر دیا گیا۔ برہنہ حالت میں لاش ملی۔ مقتول کی عمر تقریباً 35 سے 45سال کے درمیان بتائی جاتی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ نا معلوم شخص کی لاش بدھ کی صبح جیڈی میٹلہ کے سوررام میں شراب کی دکان کے قریب مشتبہ حالات میں پائی گئی ۔

مقامی عوام نے پولیس کو وائن شاپ کے قریب سڑک پر لاش پڑی رہنے کی اطلاع دی ۔ پولیس نے موقع پر پہنچی ۔ پولیس کو شبہ ہے کہ یہ شخص کل رات شراب کی دکان پر آیا ہوگا۔ پولیس نے مقدمہ درج ہے۔ تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

حیدرآباد : قرض ادا نہیں کرنے پر خاتون کے ہاتھوں خاتون کا قتل

گائے کو بچانے کی کوشش میں جیپ الٹنے سے چار افراد کی موت

Vinkmag ad

Read Previous

گائے کو بچانے کی کوشش میں جیپ الٹنے سے چار افراد کی موت

Read Next

وزیراعلی کے حلقہ اسمبلی میں طالبات کا سڑک پر احتجاج۔ ہاسٹل میں ناقص غذا فراہم کرنے کی شکایت

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular