حیدرآباد : قرض ادا نہیں کرنے پر خاتون کے ہاتھوں خاتون کا قتل

حیدرآباد کے علاقہ ایل بی نگر میں ایک خاتون نے دوسری خاتون کا قتل کر دیا۔ ایل بی نگر کی شیوا گنگا کالونی میں کل قرض کی ادائیگی کو لیکر بحث میں سروجنی نامی خاتون نے نرسماں نامی خاتون کو ہتھوڑے سے سر پہ مار کر ہلاک کردیا۔

نرسماں نے سروجنی کو 20ہزار روپئے رقم بطور قرض دی تھی۔ قرض کی ادائیگی کے معاملے کو لیکر دونوں کے درمیان لڑائی ہوئی اور سروجنی نے نرسماں کا قتل کردیا۔ سروجنی نے پولیس اور مقامی عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ۔اور کہا کے نرسماں سیڑھیوں سے گرگئی۔

پولیس کو اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی۔ اور حقائق کا علم ہوا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کیا گیا۔ پولیس نےمعاملہ درج کرلیا ہے۔ اور تفتیش ‌شروع ‌کردی۔

یہ بھی پڑھیں:

تلنگانہ وزیر اعلیٰ 8 دن کےلئے امریکہ، جنوبی کوریا کے سرکاری دورے پر روانہ

حیدرآباد میں ہوٹلوں كو رات ایک بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت : ریونت ریڈی

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ وزیر اعلیٰ 8 دن کےلئے امریکہ، جنوبی کوریا کے سرکاری دورے پر روانہ

Read Next

گائے کو بچانے کی کوشش میں جیپ الٹنے سے چار افراد کی موت

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular