
تلنگانہ میں آئندہ 3 دنوں تک ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ کی وجہ سے ہوا تیز ہو جائے گی۔
شمال مغرب کی طرف بڑھتے ہوئے ہوا 48 گھنٹوں کے اندر طوفان کی شکل اختیار کرنے کا امکان ہے۔ جنوبی ریاستوں پر اس طوفان کے اثرات دکھائی دے گے۔ تلنگانہ میں آئندہ 4 دنوں تک ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ نومبر 4اور 5 کو بھی موسم ایسا ہی رہےگا۔
یعنی 30 نومبر کو تلنگانہ اسمبلی الیکشن کے دن بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔