حیدرآباد: سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک

شہرحیدرآباد کے ونستھلی پورم علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ ہفتہ کی صبح کی اولین ساعتوں میں ونستھلی پورم کی سشماتھیٹر کے قریب اُس وقت پیش آیا جب بائیک کوٹپرلاری نے ٹکر دے دی۔

اس حادثہ میں بائیک پر سوار دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔مہلوکین کی شناخت کوکٹ پلی کے رہنے والے ستیش اور ویروبابو کے طورپر کی گئی ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Vinkmag ad

Read Previous

محبت کی شادی سے ناراض دلہن کے افراد خاندان نے دولہے کے مکان کو آگ لگادی

Read Next

بیٹوں نے والدین کی موت کے بعد ان کی یاد میں مندربنائی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular