حیدرآباد:عالمی یوم خواتین کے سلسلہ میں واک کا اہتمام

رچہ کنڈہ پولیس کمشنر ترون جوشی نے کہا ہے کہ خواتین عالمی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں،ان کے ساتھ امتیازی سلوک مناسب نہیں ہے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ اور احترام کرنا ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔

خواتین کے عالمی دن کی تقاریب کے سلسلہ میں رچہ کنڈہ پولیس کمشنریٹ، رچہ کنڈہ سیکورٹی کونسل کے زیراہتمام آفیسرز کالونی سے ایس ایف سی نگر تک واک کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شی ٹیمس خواتین کو معاشرہ میں ہراساں ہونے سے بچا رہی ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

وائی ایس آرکانگریس کے ایم ایل اے وسنتا کرشنا پرساد نے تلگودیشم شمولیت اختیار کی

Read Next

حیدرآباد: کوکٹ پلی گوتم نگر میں سڑک اچانک منہدم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular