حیدرآباد:عالمی یوم خواتین کے سلسلہ میں واک کا اہتمام

رچہ کنڈہ پولیس کمشنر ترون جوشی نے کہا ہے کہ خواتین عالمی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں،ان کے ساتھ امتیازی سلوک مناسب نہیں ہے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ خواتین کے حقوق