حیدرآباد:کچرے کے ڈھیر میں لگی آگ

شہرحیدرآباد کے الوال پولیس اسٹیشن کے حدود میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔اس واقعہ کی اطلاع فائربریگیڈ کے عملہ کو دی گئی جس نے وہاں پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

یہ آگ کچرے کے ڈھیر میں لگی۔کالونی میں رہنے والے افراد اس علاقہ میں کچراپھینکتے ہیں جس میں یہ آگ اتفاقی طورپر لگ گئی۔اس واقعہ میں کسی کے جھلسنے یا پھر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد سے ایودھیا کیلئے خصوصی ٹرین

Read Next

تلنگانہ:لاری الٹ گئی۔نیشنل ہائی وے پر مچھلیاں بکھر گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular