حیدرآباد : کار کی ٹکر سے بائیک سوار ہلاک

حیدرآباد کے نواحی علاقہ نارسنگی میں کارنے بائیک کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں بائیک سوار ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ کے ساتھ ہی کارچلانے والا کار چھوڑکر فرارہوگیا۔

اس حادثہ میں کار کے سامنے کے حصہ کو جزوی طورپر نقصان پہنچا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی ۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا اور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Vinkmag ad

Read Previous

تعلیم کے بجائے سیل فون اورٹی وی دیکھنے پرسرزنش، مایوس ڈگری طالبہ کی خودکشی

Read Next

پولیس کو دیکھ کر فرارہونے کی کوشش، کار الٹ گئی۔200کلوگانجہ ضبط

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular