حیدرآباد:آرٹی سی بس کی ٹکر سے لڑکی ہلاک

آرٹی سی بس کی ٹکر سے لڑکی ہلاک ہوگئی۔یہ حادثہ شہرحیدرآباد کے نامپلی علاقہ کے آصف نگرقبرستان کے قریب اُس وقت پیش آیا جب آرٹی سی بس نے اس کو روند ڈالا۔

مہلوک لڑکی کی شناخت 21سالہ شراونتی کے طورپر کی گئی ہے جو کواڑی گوڑہ کی ساکن ہے۔یہ لڑکی تروملا، تروپتی سے واپس ہورہی تھی۔اس بات کی اطلاع ملتے ہی محمد ماجد حسین رکن اسمبلی نامپلی وہاں پہنچ گئے۔انہوں نے اس حادثہ کی تفصیلات حاصل کیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

منشیات کے انسداد کے لئے تربیت یافتہ کتے کا استعمال

Read Next

تلنگانہ:گلے میں تولیہ کے اتفاقی طورپر لپٹ گیا۔ بینائی سے محروم طالب علم کی موت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular