
تلنگانہ کے وزیر صحت دامودھر راج نرسہما نے کویڈ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال گیا۔وزیر موصوف نے کہا کہ غیر کارگرد پی یس اے پلانٹ کے مسایل کی یکسوئی کرتے ہوے جلد سے جلد کارگرد بنایا جاے ۔ دواخانوں میں تمام وینٹیلیٹر کو کارگرد بناے۔ انہوں نے تمام ایچ وہ ڈی کو ہدایت دی ہے درکار الات ۔ادویات اور ضروری اشیاء کی فہرست کو ٹی ایس ایم ایس آی ڈی سیکو روانہ کریں
تمام 34 سرکاری ہاسپٹل میں آر ٹی پی سی آر لیب موجود ہے اور 84 خانگی لیب موجود ہے۔ ان میں یومیہ 16ہزار 500 معاینہ کیےجاسکتے ہیں۔ وزیر موصوف نے بتایا کہ گذشتہ دو ہفتوں میں 6344 نمونہ حاصل کیے گئے ہیں ۔ جینوم کے تحت معاینہ کے لئے 4تا5 دن لگ رھے ہیں۔ جاریہ ماہ ٹیسٹنگ میں تیزی پیدا کریں اور یومیہ 4 ہزار معاینہ کیے جاے ۔انہوں نے محکمہ صحت کے سیکرٹری کو ہدایت دی ہے کہ وہ تمام ایچ او ڈی کے ساتھ ایکاجلاس منعقد کریں۔
وزیر موصوف نےہدایت دیہے کہ یومیہ کویڈ کیسس کی رپورٹ شام 4 بجے تک میڈیا کو جاری کریں۔ گذشتہ چار سال میں سی یس آر عطیہ کی تفصیلات حکومت کو پیش کریں۔