گانجہ فروخت کرنے پر پانچ خواتین کو گرفتار کر لیا گیا

حیدرآباد: غیر قانونی طریقے سے پیسے کمانے کے لیے مرد اور عورت میں اب کوئی فرق نہیں رہا۔ اگر آسانی پیسہ آجائے تو کچھ لوگ بہت سی رکاوٹوں کو توڑ کر خطرناک راستہ پر چلنے کو تیار ہیں۔ غیر قانونی کام کرنے میں اب خواتین بھی مردوں سے پیچھے نہیں رہیں۔ ایکسائز ڈپارٹمنٹ اور ایس ٹی ایف پولیس نے ممنوعہ گانجہ فروخت کرنے والی پانچ خواتین کو پکڑ لیا ۔ پانچ خواتین سے 11.3 کلو گرام گانجہ ضبط کیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ پانچ خواتین سے جملہ 11.3 کلو گرام گانجہ ضبط کیا گیا ہے۔ کملا بائی، درگا سنگھ، دیویا سنگھ دکشا سنگھ نیہا سنگھ گرفتار ہونے والوں میں شامل تھے۔ ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش جاری ہے۔ حکام نے خبردار کیا کہ جو بھی گانجہ فروخت کرے گا یا اس کی سپلائی کرے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

نلگنڈہ:سرکاری اسپتال میں لاپرواہی، حاملہ خاتون کو کرسی پر ہی ڈلیوری کیل ئے کیا گیا مجبور

Vinkmag ad

Read Previous

یادادری ضلع میں قرض حاصل کرتے ہوئے کسان کی بینک میں موت

Read Next

حیدرآباد: بیگم پیٹ پولیس نےعوام کی توجہ ہٹاکر لوگوں کو لوٹنے والے گروہ کو کیا گرفتار

3 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular