تلنگانہ:ضعیف شخص ٹرین کی ٹکر سے ہلاک

ٹرین کی پٹریوں کو عبورکرنے کے دوران ایک ضعیف شخص ٹرین کی ٹکر سے ہلاک ہوگیا۔یہ واقعہ منگل کی شب بی بی نگر کے قریب پیش آیا۔اطلاعات کے مطابق ضعیف شخص ٹرین کے انجن میں پھنس گیا۔ ٹرین کے گھٹکیسر پہنچے تک اس کی لاش انجن پر لٹک رہی ۔

لوکو پائلٹ نے لاش کو دیکھا اور ٹرین روک دی۔اس نے ریلوے پولیس کو اس بات کی اطلاع دی جس نے وہاں پہنچ کر ضابطہ کی کارروائی کی۔

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد:شراب کی دکان کے قریب لاش دستیاب

Read Next

آرپی ایف نے ٹرین میں لاپتہ بیگ، مسافر کے حوالے کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular