فون ٹیپنگ معاملہ، ڈی ایس پی گدوال پرنیت راؤ معطل

سابق حکومت میں انٹلی جنس بیورو میں خدمات انجام دینے والے ڈی ایس پی گدوال پرنیت راؤ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈی جی پی روی گپتا نے پیر کی رات دیر گئے احکامات جاری کیے۔

حال ہی میں ریاستی حکومت نے انہیں ڈی جی پی دفتر سے اٹیچ کیا تھا اور اب انہیں معطل کر دیا گیا۔ عہدہ دار پر الزام ہے کہ سابق میں انہوں نے اپوزیشن قائدین کے فون ٹیپ کئے تھے۔‌

Vinkmag ad

Read Previous

مرکزی وزیر اقلیتی امور اسمرتی ایرانی نےعازمین حج کےلئے لانچ کیا حج سویدھاایپ

Read Next

حیدرآباد کے علاقہ ناچارم میں کیڑے مار دوا تیار کرنے والا یونٹ آتشزدگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular