فون ٹیپنگ معاملہ، ڈی ایس پی گدوال پرنیت راؤ معطل

سابق حکومت میں انٹلی جنس بیورو میں خدمات انجام دینے والے ڈی ایس پی گدوال پرنیت راؤ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈی جی پی روی گپتا نے پیر کی رات