شرابی رات کے وقت حسین ساگر میں اتر گیا، باہر آنے کے لئے کی 90 ایم ایل کی مانگ

بات پرانی ہے لیکن دلچسپ ہے قریب ایک ماہ قبل ایک شخص نشے کی حالات میں رات میں حسین ساگر میں اتر گیا۔ نکلس روڈ پر موجود لوگوں نے اس کی پولیس کا اطلاع دی ۔

پولیس نے جب اسے باہر آنے کے لئے کہا تو شرابی نے پولیس کو 90 ملی لیٹر شراب دینے کی مانگ کی۔اس نے کہاکہ وہ مطالبہ پورا ہونے پر ہی وہ حسین ساگر سے باہر نکلے گا۔

پولیس نے اس کے مطالبہ کو پورا کرنے کا تیقن دیا۔ تب وہ باہر نکل آیا۔ اس‌پورے واقع کو دیکھنے کے لئے عوام کا ہجوہم جمع ہوگیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

قطب اللہ پور، پیٹ بشیرآبادمیں آتشزدگی ،4 دکانات جل کر خاکستر

Read Next

کانگریس اور بی آر ایس کو ووٹ دینے والوں کو بھگوان معاف نہیں کرےگا۔ ڈی ارویند

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular