شرابی رات کے وقت حسین ساگر میں اتر گیا، باہر آنے کے لئے کی 90 ایم ایل کی مانگ

بات پرانی ہے لیکن دلچسپ ہے قریب ایک ماہ قبل ایک شخص نشے کی حالات میں رات میں حسین ساگر میں اتر گیا۔ نکلس روڈ پر موجود لوگوں نے اس کی پولیس کا اطلاع دی