کیا بنڈی سنجے علم نجوم جانتے ہیں؟پونم پربھاکر کا سوال

لوک سبھا انتخابات کے بعد تلنگانہ کی کانگریس حکومت کے گرجانے سے متعلق بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ورکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کے ریمارکس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیرٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے طنز کیا۔

پونم پربھاکر نے کہا کہ وہ یہ جانتے ہیں کہ بنڈی سنجے انٹرمیڈیٹ میں فیل ہو گئے تھے لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ انہوں نے علم نجوم کی تعلیم حاصل کی ہے۔پونم پربھاکر نے کہا کہ بنڈی سنجے کا یہ ریمارک نامناسب ہے۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پوچھا کہ بنڈی سنجے یہ بتائیں کہ انہوں نے گذشتہ پانچ برسوں کے دوران کریم نگر کی ترقی کے لئے کیا کیا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

کےسی آر کانگریس حکومت کو گرانے کی کر رہے ہیں بڑی سازش، بنڈی سنجے کا الزام

Read Next

تلنگانہ: بیمار تیندوے کی علاج کیلئے منتقلی کے دوران موت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular