نائب وزیراعلیٰ،نے ابراھیم پٹنم سے شروع کیا پرجا پالانا پروگرام

تلنگانہ کے نائب وزیر اعلی ملو بھٹی وکرامارکا نے ابراھیم پٹنم میں پرجا پالانا پروگرام کا آغاز کیا۔ انھوں نے کہا کہ کانگریس حکومت اندراماں راجیم عوام سے موسوم کرنا ہی حکومت کا مقصد ہے۔ پرجا پالانا ابھیے ہستم کے چھ گیارنٹی کے درخواست وصول کرنے کے لئے ہر ایک دیہات میں 100خاندان کے ایک کاونٹر قائم کیا گیا ہے۔

6 جنوری تک درخواست وصول کی جائے گی۔ انھوں نے کہاکہ یہ کسی ایک طبقہ سے یا کسی ایک فرد کے حکومت نہیں ہے۔ یہ حکومت سب کی ھے۔ گذشتہ حکومت کی طرح نہیں ہے۔ پارٹی۔ کھنڈوا پہنے پر ہی بہبودی پروگرام دیئے جائیں گے ورنہ نہیں ۔ اس طرح کی دھمکی دینے والی حکومت نہیں ہے۔

کانگریس نے‌چھ گیارنٹی کا اعلان کیا ہے۔ وہ سب دیں گے۔ اس میں سیاست یا جانب داری نہیں کی جائے گی۔ بی آرایس پارٹی نہیں چاہتی کہ چھ گیارنٹی پر عمل ہو۔ لیکن کانگریس پارٹی ان پر عمل کرکے بتایا گی۔

Vinkmag ad

Read Previous

سائبرآباد پولیس کمشنریٹ میں دو انسپکٹرز معطل

Read Next

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular