نائب وزیراعلیٰ،نے ابراھیم پٹنم سے شروع کیا پرجا پالانا پروگرام

تلنگانہ کے نائب وزیر اعلی ملو بھٹی وکرامارکا نے ابراھیم پٹنم میں پرجا پالانا پروگرام کا آغاز کیا۔ انھوں نے کہا کہ کانگریس حکومت اندراماں راجیم عوام سے موسوم کرنا ہی حکومت کا مقصد ہے۔